یونان اور روم کے محروم لوگ
قدیم تاریخ میں محروم طبقے کو کوئی سماجی درجہ نہیں دیا گیا۔ اس کا تعلق نچلے طبقوں سے تھا اور اس کے بارے میں یہ خیال تھا کہ یہ بے شعور اور کوڑے کرکٹ کی طرح ہیں، جن کی معاشرے میں کوئی حیثیت نہیں ہے۔ اب موجودہ زمانے میں مورخ ان کی گمشدہ تاریخ کو…
یونان کشتی حادثے میں بچ جانے والے حمزہ پر کیا گزری؟ عینی شاہد کے ہولناک انکشافات
گزشتہ ہفتے لیبیا سے اٹلی جانے والی ایک کشتی یونان کے ساحلوں سے کچھ دور سمندر میں الٹ جانے سے کم از کم 82 تارکین وطن ہلاک ہو گئے تھے۔ اندازوں کے مطابق اس کشتی پر چار سو سے لے کر ساڑھے سات سو تک تارکین وطن سوار تھے، جو تاحال لاپتہ ہیں۔ ابھی اس…
یونان کشتی حادثہ اور کشمیر کے بنڈلی گاؤں میں دم توڑتی امیدیں۔۔
جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے لائن آف کنٹرول پر واقع بنڈلی گاؤں کے بیچوں بیچ چھوٹی چھوٹی پگڈنڈی نما سڑکوں پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی نقل و حرکت بڑھتی جا رہی ہے۔ لوگ ایک دوسرے کے قریب رکے بغیر آگے بڑھ جاتے ہیں، گویا ایک دوسرے سے نظریں چرا رہے ہوں۔ گھروں…
یونان کشتی حادثہ: کوٹلی کا وہ گاؤں، جہاں کہرام بپا ہے۔۔
خوشحال خان آزاد کشمیر میں کیل سیکٹر کے ایک گاؤں کے رہائشی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں لاپتہ ہونے والوں میں اُن کا بھتیجا شبہاز محمود اور تین پڑوسی چوہدری آزاد، چوہدری ناصر اور نبیل بٹ بھی شامل ہیں خوشحال خان بتاتے ہیں ”میرا بھتیجا شہباز…
اب یونان کی سب سے بڑی بندرگاہ کا باس چین ہے!
یہ سن دو ہزار سولہ کی بات ہے، جب چین کی شِپنگ کمپنی کوسکو یونان کی سب سے بڑی بندرگاہ پیرایوس میں سب سے بڑی حصے دار بن گئی تھی۔ اس کا مطلب ہے کہ ایک غیر ملکی طاقت یورپی ملک یونان کی مرکزی بندرگاہ کو کنٹرول کرتی ہے چین کی سرکاری شپنگ کمپنی کوسکو…
چترال میں کھدائی کے دوران تین ہزار برس قدیم قبریں اور مدفن ہتھیار و نوادرات دریافت
چترال : خیبر پختونخوا کے آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے چترال کے ایک گاؤں میں کھدائی کے دوران تین ہزار برس قدیم قبریں دریافت کی ہیں۔ ان قبروں میں ہڈیوں کے علاوہ مٹی، لوہے، تانبے کے برتن اور دیگر نوادرات بھی ملے ہیں ہزارہ یونیورسٹی کے شعبہ آثار قدیمہ کے اسسٹنٹ…