وزیر اعظم کے افتتاح کے باوجود گرین لائن بس سروس کا آغاز نہ ہوسکا
کراچی – وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے گذشتہ ہفتے کراچی کے پہلے اور سب سے بڑے پبلک ٹرانسپورٹ منصوبے گرین لائن کا آزمائشی افتتاح کر دیا، جس کا شہریوں کو کئی سالوں سے انتظار تھا، تاہم اس سروس کا باقاعدہ آغاز اب تک نہیں ہو سکا ہے پیر کو سرجانی ٹاؤن…