عالمی سطح پر پیر دنیا کا گرم ترین دن تھا، ”یہ لوگوں اور ماحولیاتی نظام کے لیے سزائے موت ہے!“
امریکی قومی مرکز برائے ماحولیاتی پیش گوئی (یو ایس این سی ای پی) کے اعداد و شمار کے مطابق پیر کا دن عالمی سطح پر ریکارڈ کیا گیا اب تک کا گرم ترین دن تھا، جبکہ برطانیہ میں بلند ترین درجہ حرارت کے دس ریکارڈ سن 2003 میں قائم ہوئے ہیں دنیا بھر میں گرم…
سطحِ سمندر میں اضافہ بعض ممالک کے لیے ’سزائے موت‘ کے مترادف: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ 1900ع کے بعد سے سطح سمندر میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، جس کی وجہ سے بنگلہ دیش، چین، بھارت اور نیدرلینڈز جیسے ممالک خطرے میں ہیں۔ نشیبی ساحلی علاقوں میں رہنے والے تقریباً نوے کروڑ افراد کو شدید خطرے کا سامنا ہے“…