سن 1582ع، جب سال کے دس دن غائب ہو گئے۔۔ کیلنڈر کی دلچسپ کہانی!
’تقویم‘ کو انگریزی میں کیلنڈر کہتے ہیں۔ اصطلاح میں یہ کواکب کی حرکات دائرۃ البروج میں مقام کی جدوَلوں پر مشتمل رسالہ ہے جس سے وقت کو گھنٹوں، دنوں، مہینوں اور سالوں میں تقسیم کرکے ان کا ریکارڈ رکھا جاتا ہے۔ ابتدا میں وقت کی تقسیم دن اور رات کے تصور سے…