مرد کا اعتبار
اپنی بیوی شانتا کی وفات کے ایک ماہ بعد پروفیسر گپتا ہمارے گھر آئے تو بڑے اداس اداس تھے۔ جب چاچی نے باتوں باتوں میں کہا کہ شانتا بہن کی عدم موجودگی میں انہیں شدید تنہائی کا احساس ہوتا ہوگا، بچوں کی دیکھ بھال میں بھی دشواری ہوتی ہوگی اور اشارہ کیا کہ انہیں…
غم سوال کا جواب چاہتا ہے، کون دے گا جواب؟
ایسا میرے ساتھ ہی کیوں ہوا؟ جس وقت ہمیں کوئی تکلیف ہوتی ہے، دکھ، غم، کوئی پریشانی ملتی ہے تو ہمارا پہلا سوال یہی ہوتا ہے کہ ایسا میرے ساتھ کیوں ہوا؟ ہمارا غم، ہماری تکلیف، سب سے پہلے اس سوال کا جواب مانگتے ہیں۔ غصہ آتا رہتا ہے، وہ ختم ہو تو پھر لامحدود…
بیس سالہ بھارتی اداکارہ تونیشا شرما کی ٹی وی شو کے سیٹ پر خودکشی
جواں سال بھارتی اداکارہ تونیشا شرما نے ممبئی میں ٹیلی ویژن شو کے سیٹ پر خودکشی کر لی۔ ان کی عمر بیس سال تھی اداکارہ تونیشا شرما کی ہفتے کے روز مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے وسائی میں ایک سیریل کے سیٹ پر مبینہ طور پر خودکشی سے موت ہو گئی، اور اس کے ساتھی…