جنگوں کی بھرمار اور ماحولیاتی تباہی کا نہ تھمنے والا سلسلہ
کوریا، ویتنام اور لاؤس کی الگ الگ جنگوں میں لاکھوں ایکڑ زمین صرف بارودی سرنگیں بچھانے کی وجہ سے برباد ہو گئی۔ امریکہ نے ان جنگوں میں کلسٹر بموں اور مہلک کیمیکل سے انسانیت اور ماحول کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا دوسری عالمی جنگ کی خوفناک تباہی کے باجود…