بحرالکاہل کا معجزاتی انسان، جو 14 ماہ تک سمندر میں بھٹکتا رہا!
بحرالکاہل کے وسط میں، مارشل آئی لینڈز کی ایک چھوٹی سی لگون میں پولیس کی کشتی آہستہ آہستہ ساحل کی جانب بڑھ رہی تھی۔ کشتی کے عرشے پر ایک آدمی لیٹا ہوا تھا، خاک آلود، کمزور، اور پراسرار۔۔ پولیس اہلکار اُسے حیرت سے تک رہے تھے، جیسے کسی ماہی گیر کے جال میں…
ہم جماعت (بنگالی ادب سے منتخب کہانی)
ابھی صبح کے سوا نو بجے ہیں۔ موہت سرکار نے گلے میں ٹائی کا پھندہ ڈالا ہی تھا کہ اس کی بیوی ارونا کمرے میں آئی اور بولی، ”تمہارا فون۔‘‘ ’’اس وقت کون فون کر سکتا ہے بھلا۔‘‘ موہت کی ٹھیک ساڑھے نو بجے دفتر جانے کی روٹین رہی ہے۔ اب گھر سے دفتر کے…