ایک عوامی دانشور، گل حسن کلمتی
گل حسن کلمتی سے میری شناسائی 1980ع کی دہائی کے اوائل میں ہوئی، جب میں کراچی میں کالج کا طالب علم تھا۔ ترقی پسند طلبہ کی سیاست میں سرگرم ہونے کا مطلب یہ تھا کہ ہم تقریباً ہر ایک کو جانتے تھے- یا اس کے بارے میں سنا تھا، جس نے جنرل ضیاء کی فوجی…
گل حسن کلمتی: تحقیق، تاریخ اور مزاحمت کی علامت
وہ جو تحقیق، تاریخ اور مزاحمت کی علامت تھا۔ وہ پیکر محبت تھا۔ دوستی میں جان نچھاور کرنے والا شخص تھا۔ حقوق کے حاصلات کے لیے پہاڑ سے ٹکرانے کی ہمت اور حوصلہ رکھتا تھا۔ اس کے قلم کی نوک سے تحقیق اور تاریخ کے موتی بکھرتے تھے۔ وہ کئی کتابوں کے مصنف تھے۔ گل…
عوامی مورخ گل حسن کلمتی
مصنف، مؤرخ، ماہر آثارِ قدیمہ، سماجی کارکن اور انسانی حقوق کے تحفظ کی تحریک کے رکن گل حسن کلمتی اپنے سیکڑوں چاہنے والوں کو چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہوئے، کلمتی کی عمر 66 سال تھی، وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ان کے جسم میں موجود خون میں شامل پلیٹ لیٹس کم…