کالعدم تنظیم کے سربراہ گلزار امام میڈیا کے سامنے پیش: ”سوچے سمجھے بغیر ریاست کے ساتھ جنگ چھیڑی“
بلوچستان کی حکومت نے حال ہی میں گرفتار ہونے والے بلوچ علیحدگی پسند رہنما گلزار امام شنبے کو منگل کے روز میڈیا کے سامنے پیش کیا ہے گلزار امام نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ”مسائل کا حل پرامن بات چیت سے نکالا جائے، کئی سالوں سے جاری لڑائی میں نقصانات کا…