اپنی منفرد شناخت کے کئی حوالے رکھنے والے معروف شاعر و نغمہ نگار گلزار کی کہانی۔۔
کیا آپ سمپورن سنگھ کالڑا کو جانتے ہیں؟ شاید نہیں جانتے ہونگے۔۔ لیکن گلزار کو نہ جانتے ہوں، ایسا ممکن نہیں۔۔ گلزار کے نام سے جانے جانے والے مرزا غالب پر ٹیلی ویژن سیریل کے لئے مشہور، ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ یافتہ، معروف شاعر، ممتاز فلم ساز و ہدایت کار، منفرد…
’کجرا رے‘ جب ٹرک کے پیچھے لکھے الفاظ گلزار کی شاعری میں ڈھل گئے۔۔
رواں ہفتے اپنی سالگرہ منانے والے معروف بھارتی گیت نگار اور شاعر گلزار نے اپنی زندگی کی اٹھاسی بہاریں اور خزائیں دیکھ لی ہیں مشہور گیت نگار نے اپنے چھ دہائیوں پر محیط کیریئر میں متعدد گانے لکھے اور انسانی جذبات کو خوبصورت انداز میں لفظوں میں ڈھالا بھارتی…
سانجھ
لالہ جی کو یہ بات کھل گئی کہ بڑھیا (لالائن) نے بال کٹوا دئیے اور ان سے پوچھا بھی نہیں۔ پچھلے مہینے ان کی بہو مائیکے گئی تھی تو اپنی ساس کو ساتھ لے گئی تھی، دلی۔ کہ ٹرین میں گود کے بچے کو سنبھالنے میں آسانی رہےگی۔ لالہ جی سے خود مایا دیوی نے…
انگور: جب گلزار نے ایک فلاپ فلم کا ’ری میک‘ بنانے کی ٹھان لی
عموماً فلم ساز اور ہدایت کار انہی فلموں کے ری میک بنانے میں دلچسپی دکھاتے ہیں جو ماضی میں فلم بینوں کو بار بار سنیما گھروں میں لانے کا باعث بنیں۔ ایسی فلمیں دوبارہ سے بناتے وقت فلم بینوں کی نفسیات اور تجسس کو ذہن میں رکھا جاتا ہے، جو صرف یہ دیکھنا چاہتے…
ادّھا (کہانی)
سب اسے ’’ادّھا‘‘ کہہ کے بلاتے تھے۔ پورا کیا، پونا کیا، بس ادّھا۔ قد کا بونا جو تھا۔ پتا نہیں کس نے نام رکھا تھا۔ ماں باپ ہوتے تو ان سے پوچھتا۔جب سے ہوش سنبھالا تھا، یہی نام سنا تھا اور یہ بھی نہیں کہ کبھی کوئی تکلیف ہوئی ہو۔ دل دُکھا ہو۔ کچھ نہیں۔…
کِس کی کہانی – (افسانہ)
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقے دینہ میں 18 اگست 1936 کو پیدا ہونے والے گلزار، دورِ حاضر کی شاعری اور فلمی نغمہ نگاری کا ایک نمایاں اور بڑا نام ہیں۔ اردو کی نئی نسل کو شاید ہی معلوم ہو کہ گلزار افسانہ نگار بھی ہیں۔ گلزار کی یہ کہانی "کس کی…