’گوادر کے عوام کہیں اپنے ہی علاقے میں اقلیت بن کر نہ رہ جائیں‘
گزشتہ چند ہفتوں سے گوادر کے حوالے سے پریشان کُن خبریں سامنے آرہی ہیں۔ وہاں کچھ لوگ ایک سیاسی رہنما کی سربراہی میں اپنے بنیادی حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں اپنی سمندری حدود میں مچھلیوں کے شکار کی اجازت، ماہی گیروں کی بستیوں کا تحفظ، مقامی آبادی کو روزگار…
دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود گوادر میں احتجاج جاری، سو سے زائد مظاہرین گرفتار
بلوچستان حکومت کی جانب سے گوادر میں مظاہرین سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے اور ایمرجنسی کے نفاذ کے سبب پانچ یا اس سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کیے جانے کے باوجود مظاہرین اور ان کے رہنماؤں کی سڑکوں پر آمد کا سلسلہ جاری ہے، جنہیں گرفتار کیا جا رہا…
‘گوادر حق دو’ تحریک چینی باشندوں سے بندرگاہ خالی کرنے کا مطالبہ کیوں کر رہی ہے؟
بلوچستان کے عوام کے حقوق کے حصول کے لیے شروع کی گئی ‘گودار کو حق دو’ تحریک کے شرکا نے علاقے میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی باشندوں سے گوادر چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کا کہنا ہے کہ بلوچ عوام کے…