قسمت بدلنے کے دعوے کرکے پام آئل کی بڑی کمپنیوں نے مقامی قبائلیوں کو لاکھوں ڈالر سے کیسے محروم کیا؟
میٹ یادی ایک دریا کے ساتھ ساتھ چلے جا رہے ہیں اور ان کا نیزہ شکار کے لیے تیار ہے۔ لیکن آج، اکثر دنوں کی طرح انہیں کچھ بھی نہیں ملا وہ کہتے ہیں ’پہلے بہت سارے جنگلی سور، ہرن، بارہ سنگھے اور ساہی شکار کو مل جاتے تھے، لیکن اب شاید ہی کوئی جانور…