ہمارے اندرونی سکون اور خوشی کو غارت کرنے والی دس عادات
زندگی کا راستہ وہی بن جاتا ہے جو ہم روزانہ دہراتے ہیں۔ ہم آخر کار وہی بنتے ہیں، جو ہم بار بار کرتے ہیں۔ یہی تو ہماری عادات ہیں، جنہیں ہم لاشعوری طور پر دہراتے رہتے ہیں، جو ہم بار بار کرتے ہیں۔۔ زندگی کی دوڑ میں ہم اکثر اپنے اندرونی سکون اور خوشی کو…
لکھنے کی عادت کے انسانی صحت پر مثبت اثرات کے بارے میں ماہرین کیا کہتے ہیں؟
یہ تو عام اور معلوم بات ہے کہ مناسب خوراک، بہتر نیند اور روزانہ کی ورزش سے ہماری صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ’تحریر‘ کے بھی ایسے ہی اثرات جسم پر مرتب ہوتے ہیں، جو ورزش کرنے یا بہتر نیند کے بعد حاصل ہوتے ہیں جی ہاں،…
ایک عادت، جسے بل گیٹس طاقتور اور تیز دماغ کے لیے اہم ترین قرار دیتا ہے!
مائکروسافٹ کے شریک بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے دماغ کو صحت مند اور تیز بنانے کا آسان ترین طریقہ بتایا ہے بل گیٹس کا کہنا تھا ”جب میں مائکروسافٹ کو سنبھال رہا تھا، تو نیند پر توجہ نہیں…
بری عادات سے چھٹکارا پائیں، نیورو سائنس کے ایک موثر ٹول کے ذریعے!
خواہ فائدہ مند ہو یا نقصان دہ، عادات ہماری روزمرہ کی زندگی میں گہرائی سے جڑی ہوئی ہیں۔ وہ ہمارے معمولات کا طے کرتی ہیں، ہمارے انتخاب کی رہنمائی کرتی ہیں، اور ہمارے طرز عمل کو مجسم بناتی ہیں۔ جہاں فائدہ مند عادات ہمیں کامیابی کی طرف لے جا سکتی ہیں، وہیں…
بڑھاپا کب شروع ہوتا ہے؟ وہ کام اور عادات کیا ہیں، جو جلد بڑھاپے کی وجہ بنتے ہیں؟
یقیناً بڑھاپا ایک حقیقت ہے اور بوڑھے افراد کے ساتھ عزت اور احترام سے پیش آنا چاہیے۔ تو کیا لوگ خود کو بوڑھا ماننے سے انکار کر کے اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں؟ در حقیقت ممکن ہے کہ یہ ایک معقول حکمت عملی ہو، ایک ایسا طرز عمل جو آپ کی زندگی میں…