ایران میں ایٹمی جوہری توانائی کا سرور ہیک کرلیا گیا
ایران کی جوہری توانائی ایجنسی نے اتوار کو کہا کہ پولیس کی حراست میں ایک نوجوان خاتون کی ہلاکت پر جاری احتجاج کے درمیان اس کی ایک ذیلی کمپنی کا ای میل سرور بیرون ملک سے ہیک کر لیا گیا تھا۔ ایک بیان میں، ایران کی جوہری توانائی کی تنظیم (AEOI) نے بوشہر…
ایران: سرکاری چینل خبروں کی نشریات کے دوران ہیک، یونیورسٹی آمد پر ایرانی صدر کے خلاف ’چلے جاؤ‘ کے نعرے
ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کو ہفتے کے روز ہیک کر لیا گیا اور براہِ راست نیوز بلیٹن روک کر رہبر اعلیٰ کے خلاف پیغامات نشر کیے گئے اسکرین پر ایک ماسک دکھایا گیا اور اس کے بعد رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی تصویر کے گرد آگ کے شعلے نظر آئے ہیکرز…
تاریخ کی سب سے بڑی ہیکنگ: ’ایک ارب‘ چینی شہریوں کا ذاتی ڈیٹا برائے فروخت!
لاکھوں کروڑوں چینی شہریوں کا ذاتی ڈیٹا چوری کرنے کے دعوے دار ایک ہیکر نے اب یہ معلومات آن لائن فروخت کے لیے پیش کر دی ہے ہیکر نے ساڑھے سات لاکھ چینی شہریوں کا ذاتی ڈیٹا بطور نمونہ آن لائن پوسٹ کیا ہے، جس میں شہریوں کے نام، موبائل فون نمبر، قومی شناختی…
ایپل اور اینڈرائڈ فونز کو ہیک کیے جانے کا انکشاف
انٹرنیٹ کی دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے انکشاف کیا ہے کہ اٹلی کی ایک کمپنی کے ٹولز کی مدد سے اٹلی اور قازقستان میں ایپل اور اینڈرائڈ سمارٹ فونز کی جاسوسی کی گئی ہے خبر رساں اداے روئٹر کے مطابق میلن میں واقع آر سی ایس لیب نامی کمپنی کی جانب…
کیا نادرا کا بایو میٹرک ڈیٹا ہیک ہوچکا ہے؟
اسلام آباد – ایف آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ نادرا کا بایو میٹرک ڈیٹا ہیک ہوچکا ہے جس کی وجہ سے مسائل میں اضافہ ہورہا ہے نادرا نے بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہونے سے متعلق ایف آئی اے کے بیان کی تردید کی ہے، جبکہ ایف آئی اے کے مطابق اس نے ایسی…