بھارت: سرکاری ملازمتوں کے امتحان میں نقل کرنے پر عمر قید کی سزا کا قانون منظور
حال ہی میں بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ نے ایک قانون نافذ کیا ہے، جس کے تحت مقابلے کے امتحانات میں دھوکہ دہی یا اس کے پرچے لیک کرنے پر مجرم کو عمر قید اور اس میں ملوث تنظیموں کو دس کروڑ روپے تک جرمانے کی سزا دی جا سکے گی یہ اقدام پڑوسی ملک…