”ادارے حفیظ بلوچ سے معافی مانگیں“ جبری گمشدگیوں پر قانون سازی کے گمشدہ بِل کا کیا بنا؟
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین اور قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے رکن مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں سے غلطی بھی ہو سکتی ہے اور اگر ایسا ہے تو ادارے حفیظ بلوچ سے معافی مانگیں، کہہ دیں کہ غلط شناخت کا معاملہ تھا انہوں نے کہا کہ…
جبری گمشدگی کے شکار حفیظ بلوچ تمام الزامات سے بری ”آخر میرے ساتھ ایسا کیوں کیا گیا؟“
قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طالب علم عبدالحفیظ بلو چ کو جمعرات کو بلوچستان کی انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے دہشت گردی کے مقدمے سے بری کر دیا ہے رواں سال 15 مارچ کو گرفتاری ظاہر کیے جانے کے بعد حفیظ بلوچ ضلع نصیر آباد…
’بھائی کو نجی جہاز میں دبئی سے کراچی لا کر اسلحے کا کیس بنایا گیا‘ عبدالحفیظ زہری کی بہن
کراچی میں مقیم بلوچستان کے ضلع خضدار کے نواحی گاؤں زہری سے تعلق رکھنے والی فاطمہ زہری نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے چھوٹے بھائی عبدالحفیظ زہری کو بغیر پاسپورٹ کے نجی جہاز میں دبئی سے کراچی لاکر لاپتہ کردیا گیا اور پھر اسحلہ رکھنے کے کیس میں گرفتاری ظاہر کر کے…