لاپتہ ہونے والے عبدالحفیظ زہری کا سراغ کراچی کی جیل سے مل گیا ’خوشی بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں‘
لاپتہ ہونے والے بلوچستان کے ضلع خضدار کے عبدالحفیظ زہری کراچی کی ایک جیل سے بازیاب ہو گئے ہیں، وہ بیرون ملک سے رواں سال جنوری کے آخر میں حراست میں لیے جانے کے بعد سے لاپتہ تھے اگرچہ وہ اس وقت جیل میں ہیں لیکن ان کی بہن بی بی فاطمہ نے ان کی…