2100ع میں حیدرآباد ملک کا گرم ترین شہر ہوگا، اقوام متحدہ کا انتباہ
اقوام متحدہ کی رپورٹس میں خبردار کیا گیا ہے کہ 78 سال بعد سنہ 2100 میں سندھ کا دوسرا بڑا شہر حیدرآباد سب سے زیادہ گرم شہر ہوگا اور اس شہر کا اوسط درجہ حرارت 29.9 ڈگری سینٹی گریڈ سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے حیدرآباد کے بعد جیکب آباد،…
توہین مذہب کے مقدمے میں ملزم کا ریمانڈ، 48 افراد کی ضمانت منظور
حیدرآباد میں گذشتہ رات سینیٹری ورکرز کے پیشے سے منسلک پاکستانی ہندو شہری اشوک کمار پر توہین مذہب کا الزام لگانے اور پرتشدد ہجوم اکٹھا کر لینے والے اڑتالیس افراد کو مقامی عدالت نے پیر کی دوپہر بیس ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں پر رہا کر دیا ہے جبکہ ملزم کو…