بھارتی کمپنی اڈانی پورٹس نے اسرائیلی بندرگاہ حیفا خرید لی
بھارت کی اڈانی پورٹس نے اپنے ایک اعلان میں بتایا ہے کہ اس نے بحیرہ روم پر ایک بڑے تجارتی مرکز حیفا کی بندرگاہ ایک اسرائیلی کمپنی گیڈوٹ کے ساتھ شراکت میں 1.18 ارب ڈالر میں خرید لی ہے معاہدے کے تحت اڈانی گروپ اور اسرائیل کی کیمیکلز اینڈ لاجسٹک گروپ گیدوٹ…