ہلدھر ناگ کی کہانی، جو ننگے پاؤں دھوتی، گمچھا اور بنیان پہنے پدم شری ایوارڈ حاصل کرنے پہنچے!
ہماری زندگیوں میں ہمیں کئی ایسے لوگ ملتے ہیں، جن میں سے کچھ منہ میں چاندی کا چمچہ لے کر پیدا ہوتے ہیں، جب کہ کچھ دوسرے ایسے ہوتے ہیں، جو شدید غربت میں پیدا ہوتے ہیں اور اپنی آخری سانس تک انتہائی مشکلات کا سامنا کرتے ہیں، پھر بھی وہ کبھی ہمت نہیں ہارتے…