اسپین اور بیلجئم کے وزرائے اعظم نے ایسا کیا کہا، جس پر اسرائیل چراغ پا ہے؟
اسرائیل نے جمعے کے روز کہا کہ وہ اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سینچیز اور بیلجئم کے وزیر اعظم الیگزینڈر ڈی کرو کے اسرائیل اور حماس کی جنگ کے بارے میں ریمارکس کے بعد دونوں ملکوں کے سفیروں کو طلب کرے گا یہ اعلان اس کے بعد آیا ہے جب دونوں رہنماؤں نے غزہ میں…
غزہ پر حملے کا ایک محاذ میڈیا بھی ہے
غزہ پر اسرائیلی حملے کو مغرب کے الیکٹرانک میڈیا، بالخصوص امریکی میڈیا نے جس طریقے سے کوریج دی، اس کا جھکاؤ واضح طور پر اسرائیل کی طرف ہے۔ اس واضح جھکاؤ کو کم دکھانے کے لیے اب تک بہت کوششیں کی گئیں جو فی الوقت کامیاب دکھائی نہیں دے رہیں۔ میڈیا وار کی فکری…
غزہ پر اسرائیلی حملوں کی المناک داستان سناتی تصویر، جس میں نظر آنے والے زیادہ تر بچے اب زندہ نہیں ہیں۔۔
اسرائیلی کی جانب سے غزہ پر مسلسل ظالمانہ حملوں نے سفاکی کی ایسی داستان رقم کی ہے، جس کی تاریخ میں کوئی نظیر ملنا مشکل ہے۔ غزہ کی گنجان آباد گلیوں میں اسرائیلی بمباری کی وجہ سے پورے پورے خاندان صفحہِ ہستی سے مٹ گئے ہیں۔ یہاں مشترکہ خاندانی نظام مضبوط ہونے…
غزہ پر اسرائیلی جارحیت، ہمیں کس سینسر شپ کا سامنا ہے؟
اسرائیل کی غزہ کے خلاف جنگ کو تین ہفتے ہو چکے ہیں۔ جمعرات (26 اکتوبر) کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے بائیں بازو سے تعلق رکھنے والی عوامی ورکرز پارٹی نے فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا۔ میں وہاں پہنچا تو دیکھا کہ…