غزہ پر اسرائیلی حملوں کی المناک داستان سناتی تصویر، جس میں نظر آنے والے زیادہ تر بچے اب زندہ نہیں ہیں۔۔
اسرائیلی کی جانب سے غزہ پر مسلسل ظالمانہ حملوں نے سفاکی کی ایسی داستان رقم کی ہے، جس کی تاریخ میں کوئی نظیر ملنا مشکل ہے۔ غزہ کی گنجان آباد گلیوں میں اسرائیلی بمباری کی وجہ سے پورے پورے خاندان صفحہِ ہستی سے مٹ گئے ہیں۔ یہاں مشترکہ خاندانی نظام مضبوط ہونے…
غزہ پر اسرائیلی جارحیت، ہمیں کس سینسر شپ کا سامنا ہے؟
اسرائیل کی غزہ کے خلاف جنگ کو تین ہفتے ہو چکے ہیں۔ جمعرات (26 اکتوبر) کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے بائیں بازو سے تعلق رکھنے والی عوامی ورکرز پارٹی نے فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا۔ میں وہاں پہنچا تو دیکھا کہ…
دھماکے کی آوازیں اور پھر دم گھونٹ دینے والی خاموشی۔۔ غزہ پر کیا بیت رہی ہے؟
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کسی بھی جنگی اخلاقیات سے عاری ہے۔۔ اگرچہ ایسا پہلے بھی تھا لیکن اب یہ اپنی انتہائی حدوں کو چھو رہا ہے۔۔ ہر طرف تباہی ہے اور آہ و بُکا ہے ”اوہ میرے خدا! یہ ایک اور حملہ ہے۔ اے میرے خدا۔۔۔“ اسرائیلی فضائی حملے کی آواز سنی گئی، جس کے…