میانمار: جمہوریت نواز چار کارکنوں کو پھانسی دے دی گئی
میانمار میں سن اسی کی دہائی کے بعد موت کی سزا پر پہلی بار عمل درآمد ہوا ہے۔ سزائے موت پانے والوں پر ’دہشت گردانہ کارروائیوں‘ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ان میں کارکن کیاو من یو اور ایک سابق قانون ساز بھی شامل ہیں میانمار کے سرکاری میڈیا نے 25 جولائی پیر کے…