دنیا کے خوش حال ترین ممالک کے لوگ کیا واقعی خوش ہیں؟
پاکستان میں جس عزیز کو بتایا کہ ناروے میں مقیم ہوں، عمومی ردعمل یہی ملا کہ ناروے تو دنیا کے خوش حال ترین ممالک میں ہے، دنیا میں جنت ہے، وہاں کی تو کیا ہی بات ہے۔ لوگوں کی اس عمومی رائے کی بنیاد وہ خبریں ہوتی ہیں، جو بتاتی ہیں کہ تحقیق کے مطابق…