یہ مرد (افسانہ)
کسی قسم کے احساس کے بغیر گوبند نے چپ چاپ لکشمی کی چارپائی کے اردگرد پردے لگا دئیے، پردے۔۔۔ جو لکڑی کے فریم میں سفید کپڑا لگا کر بنائے گئے تھے اور حسبِ خواہش کھولے یا بند کیے جا سکتے تھے۔ تب مس سلطانہ اور بکیٹی تیز تیز چلتی ہوئی آئیں اور ان کے بعد…
اداسی کا مسکراتا چہرہ: لوگوں کو ہنساتے کامیڈینز کے اندر کی درد بھری دنیا
امر جلیل کے مشہور سندھی ڈراما ’مٹیءَ جا مانڑھو‘ (مٹی کے آدمی) کا ایک مکالمہ ہے، ”میں وہ مسخرہ ہوں، جو دنیا کو ہنسا کر، پردے کے پیچھے جا کر رو پڑتا ہے۔۔“ یہ مکالمہ کامیڈینز کے مسکراتے چہرے کے پیچھے چھپے دکھ کی خوبصورت عکاسی کرتا ہے۔ کامیڈینز کی زندگی ایک…
محبت (افسانہ)
فلسفی نے اپنے نوجوان دوست سے کہا۔۔۔ بلا سوچے سمجھے تاریکی میں مت کودو۔ نوجوان ہنسا۔۔۔ بولا۔۔۔ محبت وہ تاریکی ہے، جس میں کودتے وقت سمجھ اور سوچ کی قوتیں سلب ہو جاتی ہیں اور فہم و فراست جواب دے جاتے ہیں۔ کانجلی بھائی آنند! تم مزے میں ہو، یہ جان کر خوشی…
ہمارے اندرونی سکون اور خوشی کو غارت کرنے والی دس عادات
زندگی کا راستہ وہی بن جاتا ہے جو ہم روزانہ دہراتے ہیں۔ ہم آخر کار وہی بنتے ہیں، جو ہم بار بار کرتے ہیں۔ یہی تو ہماری عادات ہیں، جنہیں ہم لاشعوری طور پر دہراتے رہتے ہیں، جو ہم بار بار کرتے ہیں۔۔ زندگی کی دوڑ میں ہم اکثر اپنے اندرونی سکون اور خوشی کو…
کیا آپ خوشی کے رازوں سے واقف ہیں؟
رضوانہ شیخ کا خط: تسلیمات! ڈاکٹر خالد سہیل! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ آج آپ سے میں خوشی کے بارے میں پوچھنا چاہتی ہوں۔ گزشتہ سال عید کے موقع پر ایک خاتون سے ملاقات ہوئی۔ وہ کہنے لگیں: بچپن میں عید پر مہندی، چوڑیوں، نئے کپڑوں اور جوتوں کی، سیر پر جانے…
”کیا پیسے سے خوشی خریدی جا سکتی ہے؟ نئی تحقیق پُرانے سوال پر کیا کہتی ہے؟
”کیا پیسے سے خوشی خریدی جا سکتی ہے؟“ یہ وہ سوال ہے, جس کا جواب معاشی و سماجی ماہرین اپنے اپنے طریقوں سے عرصہِ دراز سے ڈھونڈتے آ رہے ہیں، لیکن کسی نتیجے پر نہیں پہنچے۔ دراصل اس سوال پر ہر ایک اپنا الگ نکتہِ نظر رکھتا ہے تاہم اب ایک ایسی تحقیق سامنے آئی…