انگریزوں نے سندھ تہذیب کی دریافت میں سو سال کیوں لگا دیے؟
سندھ تہذیب کو دریافت ہوئے ایک صدی تو ہو چکی ہے لیکن حیرت کی بات ہے کہ پاکستان اور انڈیا دونوں نے 2024 کو اس نسبت سے نہیں منایا۔ انڈیا، جس کا نام ہی انڈس تہذیب سے مستعار لیا گیا تھا، اسے بھی اپنی تاریخ سے غرض ہے نہ ہی پاکستان کو، جہاں سندھ تہذیب…