بولی وڈ مافیا ہراساں کر رہی ہے، مرتے مرتے بچی، تنوشری دتہ
ماضی کی مقبول بولی وڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے کہا ہے کہ انہیں ’جنسی ہراسانی‘ کے خلاف آواز اٹھائے جانے کے بعد نہ صرف بولی وڈ مافیا، بلکہ مہاراشٹر کے سیاستدان بھی ہراساں کر رہے ہیں تنوشری دتہ نے رواں ماہ جولائی کے آغاز سے انسٹاگرام پر پوسٹس میں دعویٰ کیا…