کیا آپ جانتے ہیں کہ آتش فشاں بربادی کے پیغام کے ساتھ زندگی کی نوید بھی ہیں؟
عام طور پر آتش فشاں کو تباہی کی علامت خیال کیا جاتا ہے۔ معلوم تاریخ اور ماضی قریب کے واقعات اور حالیہ دور کے حادثات اس خیال کو دلیل بھی فراہم کرتے ہیں۔ یقینی طور پر یہ کوئی ایسی بات نہیں کہ جس سے اختلاف کیا جا سکے لیکن کیا واقعی کلّی طور پر ایسا…