گل حسن کلمتی
گل حسن کلمتی صاحب کی وفات کسی بھی شخص کی دنیا سے روانگی کی طرح دوستوں اور اہلِ خاندان کے لیے ایک صدمہ اور ایک سانحہ کی حیثیت رکھتی ہے لیکن اس سے بڑھ کر یہ ہماری علمی اور تحقیقی دنیا کا ایک بہت بڑا نقصان بھی ہے۔ کلمتی صاحب ایک تاریخ نویس، سماجی دانشور،…
گل حسن کلمتی کی یاد میں کراچی اور گوادر میں تقریبات
معروف محقق، تاریخدان اور دانشور گل حسن کلمتی کی یاد میں ان کے چہلم کے موقع پر مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور ان کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا گذشتہ روز آرٹس کونسل کراچی میں شاہ عبداللطیف بھٹائی چیئر اور کراچی یونیورسٹی کے شعبہ…
سنگت گل حسن کلمتی
گل حسن کلمتی کراچی کی پہچان تھے یا کراچی ان کی پہچان تھی؟ یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے۔ کیونکہ وہ دونوں لازم و ملزوم بن چکے تھے۔۔ جہاں ایک کا نام آتا، وہاں دوسرے کا نام بھی لازماً آ جاتا۔ گل حسن کلمتی اپنے لئے ’جپسی‘ کا نام استعمال کرتے تھے کیونکہ وہ ہمیشہ سفر…
ایک عوامی دانشور، گل حسن کلمتی
گل حسن کلمتی سے میری شناسائی 1980ع کی دہائی کے اوائل میں ہوئی، جب میں کراچی میں کالج کا طالب علم تھا۔ ترقی پسند طلبہ کی سیاست میں سرگرم ہونے کا مطلب یہ تھا کہ ہم تقریباً ہر ایک کو جانتے تھے- یا اس کے بارے میں سنا تھا، جس نے جنرل ضیاء کی فوجی…