کراچی، شہری منصوبہ بندی کے بغیر بے ہنگم طور پر پھیل رہا ہے، عارف حسن
ماہرِ شہری منصوبہ بندی (ٹاؤن پلاننگ) عارف حسن نے کہا ہے کہ وسیع و عریض شہر کراچی پر کسی بھی شہری منصوبہ بندی یا حکمت عملی کے بغیر اور ایڈہاک بنیادوں پر حکومت کی گئی ہے. وہ آئی بی اے میں آٹھویں بین الاقوامی کراچی کانفرنس کے تیسرے اور آخری دن ایک سیشن سے…