فیفا ورلڈ کپ: قطر کا یہ حیا کارڈ کیا ہے جس کی سعودی عرب نے بھی منظوری دے دی؟
فٹبال کا ورلڈ کپ رواں سال 21 نومبر سے مشرق وسطیٰ کے ملک قطر میں شروع ہو رہا ہے اور فائنل 18 دسمبر کو ہونا ہے۔ اس دوران کل 64 میچ کھیلے جائیں گے۔ قطر نے فیفا ورلڈ کپ کے تحت ملک میں ایک خصوصی کارڈ جاری کیا ہے جسے حیا (HAYYA) کارڈ یا فین…