فلم ’جوان‘ اور بالی وڈ کا مصالحہ سے ماس مووی تک کا سفر۔۔
گذشتہ ہفتے ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ تیز ترین ٹرپل سنچری کرنے والی فلم بن چکی ہے۔ ’پٹھان‘ اور ’غدر ٹو‘ کے بعد یہ بالی وڈ کی تیسری فلم ہے، جس نے رواں برس تین سو کروڑ انڈین روپے کا ہندسہ عبور کیا۔ رواں سال کے آغاز میں شاہ رخ خان…