چاند بنا قبرستان، امریکی مشن ستر لوگوں کی باقیات چاند پر لے کر جائے گا۔۔
ہندو دھرم کے پیروکاروں کی طرف سے مرنے والوں کی استھیاں گنگا میں بہانے کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہونگے، لیکن اب امریکہ کے کیپ کیناورل سے ایک راکٹ ایک ایسے منفرد مشن پر روانہ ہو رہا ہے، جو ستر سے زیادہ لوگوں کی باقیات / استھیاں چاند پر لے کر جائے گا…
قدرتی آفات کی وجہ گوشت خوری۔۔ بھارتی پروفیسر کا مضحکہ خیز دعویٰ
ان دنوں بھارت میں انجینئرنگ کے اعلیٰ ترین سرکاری تعلیمی ادارے ’انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی‘ (آئی آئی ٹی) منڈی (ہماچل پردیش) کے ڈائریکٹر لکشمی دھر بیہیرا کی ایک وڈیو بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے، جس میں وہ طلبہ کو انجنئیرنگ پڑھانے بجائے اپنے مذہبی عقائد کی…
پرندوں کا خوبصورت انتقام، اپنے گھونسلوں کے لیے’اینٹی برڈز‘ تاروں کا استعمال!
بیلجیئم کے شہر اینٹورپ کے ایک ہسپتال کے صحن میں ایک مریض نے پرندوں کے ایک بڑے گھونسلے میں کچھ عجیب چیز دریافت کیں ایک درخت کے اوپر یورپ میں پائے جانے والے پرندے میگ پائی نے دوسرے پرندوں کو دور رکھنے کے لیے استعمال ہونے پندرہ سو دھاتی تاروں کا استعمال…
ملائیشیا کی 62 سالہ خاتون کی 28 سالہ لڑکے سے شادی: ’امید ہے آخری ہوگی‘
ملائیشیا میں ایک باسٹھ سالہ خاتون کی اٹھائیس سالہ لڑکے سے شادی کے بعد اس جوڑے کو ٹک ٹاک پر بھرپور پذیرائی مل رہی ہے، جہاں انہوں نے اپنی محبت کی کہانی بیان کی تھی رقیہ سامت نامی خاتون اور سبحان محمد امین عرف آدم 2021ع میں ٹک ٹاک پر پہلی بار ملے تھے، جس…