پاکستان دنیا کے ان 3 ممالک میں شامل ہے جہاں پانی کا شدید بحران ہے: شیری رحمان
وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے گزشتہ روز ایک اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی پر ٹاسک فورس تشکیل دینے کی ہدایت جاری کی تھی، جس کے بعد وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے تنبیہ کی کہ 2025 تک پاکستان کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہوگا…