آسمانی پتھر چھت توڑ کر سوئی ہوئی خاتون کے تکیے پر آ گرا!
برٹش کولمبیا : کینیڈا کے ایک چھوٹے شہر سینٹ لوئی میں چند روز قبل ایک عجیب واقعہ اس وقت پیش آیا، جب ایک آسمانی پتھر (شہابی ٹکڑا) ایک سوئی ہوئی خاتون کے گھر کی چھت توڑتے ہوئے ان کے بستر پر آگرا اور تکیے میں دھنس گیا۔ اس واقعے میں خاتون کا سر بال بال…