امریکا میں ’آئیڈا‘ طوفان نے تباہی مچادی، 48 افراد ہلاک
نیو یارک : سمندری طوفان آئیڈا نے امریکا کی چھ ریاستوں میں تباہی مچادی ہے، جس سے کم از کم 48 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں امریکا میں سمندری طوفان آئیڈا کی وجہ سے سیلاب کے باعث سینکڑوں پروازیں منسوخ ہوگئیں جب کہ ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے…