پنجگور میں ایرانی اسٹرائیک، دو بچے ہلاک۔ ’نتائج سنگین ہو سکتے ہیں‘ پاکستان
ایران نے منگل کو رات گئے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں سرحدی گاؤں پر ’میزائل اور ڈرون‘ سے حملہ کیا ہے۔ ایران سے ملحقہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کیے جانے والے حملے میں دو بچیوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ ایران کا دعویٰ ہے کہ جیش العدل‘ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا…
تلہ گنگ میں کرن جوہر کی ’آبائی حویلی‘ کس حال میں ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ بھارتی فلم انڈسٹری کے ماضی کے نامور اسٹار اندرسین جوہر، جنہیں دنیا آئی ایس جوہر کے نام سے جانتی ہے، کا تعلق اسلام آباد سے 136 کلو میٹر دور اور حال ہی میں ضلع بننے والے شہر تلہ گنگ سے تھا آئی ایس جوہر وہ پہلے ہندوستانی فلم اسٹار تھے،…
بلوچستان: طوفانی بارش کے بعد پانی کے ریلے میں بہہ کر دس افراد جاں بحق
اراضی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے علاقوں آواران اور ژوب میں طوفانی بارش کے بعد ایک ہی خاندان کے آٹھ اراکین سمیت مجموعی طور پر دس افراد کے سیلابی ریلے میں بہہ جانے کی اطلاعات ہیں صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے حکام…