گاڑی میں دم گھٹنے یا زیادہ سردی سے ہلاکتیں: بچنا کیسے ممکن؟
گزشتہ تین روز سے مری، گلیات اور نتھیا گلی میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے، اور درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی درجے نیچے ہے۔ مری سمیت ملحقہ علاقوں میں شدید برفباری اور رش کے باعث کم از کم 22 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے ان میں سے زیادہ…