ایک انسان دوست جنگلی ہاتھی کی کہانی، جس کی شہرت اس کے لیے عذاب بن گئی!
پادیاپا بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ کا مقبول کردار ہے۔ یہ جنگلی ہاتھی، جو ریاست کے سرسبز جنگلوں کا مکین ہے اپنے کانوں، دو بڑے نوکیلے دانتوں اور دوستانہ رویے کی وجہ سے جانا جاتا ہے پادیاپا کا ریاست کے لوگوں سے گہرا تعلق دہائیوں پرانا ہے۔ مقامی قصبے منار…