ہنری کیسنجر کی کتاب ’ڈپلومیسی‘ سے اقتباس
چرچل کے سر پر سرد جنگ کے آغاز کا سہرا بندھتا ہے، جس کا اس نے فلٹن، میسوری میں اپنی آہنی پردے والی تقریر میں اعلان کیا تھا۔ دوسری جنگ عظیم میں ہر مرحلے پر، چرچل نےسوویت توسیع پسندی کی مزاحمت کی کوشش کی تھی تاکہ جمہوریتوں کی بعد از جنگ سودے بازی کی حیثیت…