ایک تصویر ایک کہانی – 23
کہانی ایک سرکاری لاوارث عمارت کی آج کہانی ہے ایک پرانی پتھر کی عمارت کی، جسے قائم ہوئے 122 سال ہو چکے ہیں اور جو لاوارثی کے باجود آج بھی جاذبِ نظر ہے. تین کمروں پر مشتمل یہ عمارت لیاری میں لیمارکیٹ کے قریب شیدی ولیج روڈ اور فٹبالر علی نواز روڈ کے…