تاریخ کو چھپانا ممکن نہیں
یورپی ملکوں نے جب ایشیا اور افریقہ پر قبضہ کیا تو اسے تہذیبی مشن کا نام دیا۔ اپنے دورِ اقتدار میں یورپی سامراج نے جس جبر و ظلم کے ساتھ مقامی باشندوں پر حکومت کی، ان کے مالی وسائل کو برباد کیا اور تہذیب کے بجائے اپنے پیچھے قتل عام اور خونریزی کی داستانیں…