سائبان تلے (مصری ادب سے منتخب افسانہ)
بادل آنا شروع اور پھر ایسے گھِر کے آئے، جیسے رات چھائی جارہی ہو۔ پھر پھوار پڑنے لگی۔ سڑک کے اوپر ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی جس میں جس کی بو بسی ہوئی تھی۔ وہاں سے گزرنے والوں نے اپنی رفتار تیز کردی، سوائے اس گروہ کے جو بس اسٹاپ کے سائبان کے نیچے جمع…
پھسلتے ہوئے چہرے
اگر یہ بات اصولی طور پر تسلیم کر لی جائے کہ محبت کرنا، محبت کیے جانے سے بہتر ہے تو اس کا مطلب ہوا کہ کامیاب ترین قسم کی محبت وہ ہے جس کی جوابی کارروائی کی کوئی توقع ہو نہ امید، یعنی یک طرفہ محبت۔۔ اور پھر بات یہیں ختم نہیں ہو جاتی بلکہ…