واٹس ایپ نے ہائی ریزولیشن تصویر بھیجنے کا مسئلہ حل کردیا
سلیکان ویلی : چاہے اسمارٹ فون کا کیمرہ 64 میگا پکسل ہو یا 108 میگا پکسل، واٹس ایپ صارفین ہمیشہ یہی شکوہ کرتے دکھائی دیتے ہیں کہ وہ کسی دوسرے کو اپنی ہائی ریزولیشن تصاویر نہیں بھیج سکتے اور واٹس ایپ پر تصاویر بھیجنے کے بعد ان کی کوالٹی برقرار نہیں رہتی…