سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط72)
”ہاں دوست! تم اپنے پڑھنے والوں کو مکلی کے قبرستان کے بارے بھی بتاؤ۔ سندھ کی دھرتی کا یہ اہم تاریخی قبرستان یونیسکو ورلڈ ہیرٹیج“ کا حصہ ہے۔“ میرا داستان گوکہنے لگا۔ مجھے پہلی بار اپنے داستان گو کی آواز کمزور سی محسوس ہوئی ہے۔ ڈیلٹا کے قریب پہنچ کر اس کی…