بالائی سندھ میں بدامنی کے خلاف کارروائی میں سستی پر مظاہرین کا اظہارِ مایوسی!
تاجروں اور اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے بچوں کے اغوا پر بالائی سندھ کی ہندو برادری کا احتجاج جاری ہے، جبکہ مغویوں میں سے دو کو گزشتہ روز کی شام اغوا کاروں نے رہا کر دیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کشمور سے اغوا کئے گئے تین مغویوں کو…
کچے کے ڈاکو کاروبار یا محبت کا جھانسہ دے کر کیسے لوگوں کو اغوا کرتے ہیں؟
ساجد علی کے موبائل کی گھنٹی بجی اور سامنے سے زنانہ آواز میں بات کا آغاز ہوا اور تاثر دیا گیا، جیسے یہ رانگ نمبر ہے۔ بعد میں اسی نمبر سے روزانہ کالز آنے لگیں اور گھنٹوں بات چیت ہونے لگی چندہ ماہ میں اس رومانوی کہانی نے اس وقت نیا رخ اختیار کر لیا،…