شادی اور ملازمت کا جھانسہ دے کر لاہور سے اغوا کے بعد سندھ میں فروخت کی گئی پانچ سو لڑکیوں کی ہولناک داستان
2 جون کی ایک گرم صبح شیخوپورہ کی پندرہ سالہ لڑکی علیشا لاہور میں داتا دربار کے پاس ایک پٹرول پمپ کے قریب گاڑی سے اتری تو وہ ارد گرد گاڑیوں کے شور اور بھیڑ سے گھبرا گئی۔ اُس کے پاس فون بھی نہیں تھا، جو وہ دانستہ طور پر اپنے گھر چھوڑ آئی تھی…