شادی اور ملازمت کا جھانسہ دے کر لاہور سے اغوا کے بعد سندھ میں فروخت کی گئی پانچ سو لڑکیوں کی ہولناک داستان
2 جون کی ایک گرم صبح شیخوپورہ کی پندرہ سالہ لڑکی علیشا لاہور میں داتا دربار کے پاس ایک پٹرول پمپ کے قریب گاڑی سے اتری تو وہ ارد گرد گاڑیوں کے شور اور بھیڑ سے گھبرا گئی۔ اُس کے پاس فون بھی نہیں تھا، جو وہ دانستہ طور پر اپنے گھر چھوڑ آئی تھی…
گھوٹکی سندھ کا بچہ، جسے امیتابھ بچن نے غلطی سے بھارتی قرار دیا
بولی وڈ کے ’بگ بی‘ کہلانے والے سینئر ادکار امیتابھ بچن کی جانب سے صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے کرکٹ کھیلنے والے بچے کو بھارتی قرار دیے جانے پر شوبز شخصیات نے ان کی تصحیح کرتے ہوئے انہیں بتایا ہے کہ مذکورہ بچہ پاکستانی ہے امیتابھ بچن نے ایک…
خیبر پختونخوا: مسجد دھماکے میں 93 اور تاندہ ڈیم میں کشتی ڈوبنے سے 40 ہلاکتیں
تھانہ پولیس لائنز کی مسجد کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں اب تک امام مسجد اور اہلکاروں سمیت 93 افراد شہید جبکہ 47 زخمی ہوگئے دوسری جانب کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے طلباء کی تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے تفصیلات کے مطابق…
سندھ کی جیل میں افغان بچوں کی قید کا معاملہ، حقیقت کیا ہے؟
جمعرات کو ٹوئٹر پر جیل کی سلاخوں کے پیچھے سے کچھ کم سن بچوں کے جھانکنے کی تصویر وائرل ہوئی۔ اس پر سوشل میڈیا صارفین نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ افغان کم سن بچوں کو بھی جیل میں رکھا گیا پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما فرحت اللہ بابر نے بھی یہ تصویر…