کراچی کے ایک مندر میں توڑ پھوڑ کرنے والا شخص گرفتار
پولیس نے نارائن پورہ کے علاقے میں واقع ہندو مندر میں مورتیوں کو نقصان پہنچانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق یہ واقعہ شام 6 بج کر 15 منٹ پر پیش آیا جس میں ولید محمد شبیر کے نام سے ایک شخص نے مجسموں پر حملہ کیا۔…