دریائے سندھ کی جگمگاتی لہروں پر سندھ کا قدیم مندر ’سادھو بیلو‘
جھلسا دینے والی گرمی کے باوجود بھی سکھر میں جون کی ایک صبح بے حد ٹھنڈی اور ہوادار تھی۔ بندر روڈ کے ساتھ دریائے سندھ کے کنارے ایک چھوٹی سی کشتی ہچکولے کھا رہی تھی۔ ٹھنڈی صبح نے گہری سانس لی۔ بادبان کھلا، چپو چلنے لگا اور بھگوان داس کی پُرسوز آوازگونج…
تھرپارکر کے جین مندر اور وراثت کی حفاظت کا سفر
کٹے ہوئے پہاڑ اور کھنڈر نما مندروں کے بیچ ایک عجیب سی کیفیت پیدا ہوئی۔ میں کارونجھر کے پہاڑ کے بالکل سامنے جین مت کے مندر میں کھلے آسمان تلے بیٹھی ہوئی تھی۔ دھوپ بہت تیز تھی لیکن احساسِ ندامت اس سے بھی شدید تھا۔ میرا ایک ساتھی غصے سے بول پڑا، ”یہ ہمارا…
سومناتھ سے ایودھیا تک
سومناتھ کا مندر ریاست گجرات کے ضلع ویراول کے ساحلی علاقے پربھاس پتن میں بحیرہ عرب کے کنارے قائم ہے۔ روایت ہے کہ کرشن جی نے اپنا آخری سفر سومناتھ تک کیا تھا۔ صدیوں کے سفر میں ہندو رجواڑوں کی آپسی لڑائیوں میں یہ مندر کئی بار حملوں اور لوٹ مار کا نشانہ…
کراچی میں قدیم ہندو مندر کا انہدام، اصل معاملہ کیا ہے؟
سوشل میڈیا پر ایک وڈیو اس تحریر کے ساتھ شیئر کی گئی کہ ’ڈیڑھ سو سال پرانا ہندو مندر گرا دیا گیا ہے‘ وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رات کے وقت زمین پر بھاری مشینوں سے ڈرلنگ کی جارہی ہے، جب کہ دونوں طرف اونچی عمارتیں ہیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے یہ وڈیو ٹوئٹر،…
کراچی: مسمار کیے گئے ڈیڑھ سو سال قدیم مری ماتا کی تاریخ کیا ہے؟
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ہندو برادری ہفتے کی صبح یہ دیکھ کر حیرانی اور غم و غصّے سے بھر گئی کہ سولجر بازار میں واقع قدیم مری ماتا مندر زمین بوس ہو چکا ہے علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی اس وقت کی گئی، جب جمعہ کی رات گئے علاقے میں بجلی…